Posts

Showing posts with the label Sehat Card 2022

Who will get the health card? The provincial health minister said

Image
  (عظمت اعوان)صحت کارڈ کے حامل مریضوں کو بہتر سہولت فراہم کرنےکے لئے جنرل ہسپتال میں ہیلتھ کارڈ کائونٹر کو فعال کردیا گیا، صوبائی وزیر صحت نے کہا  پنجاب کے ہرشہری کے لئے قومی صحت کارڈ کےاجراء کاعمل شروع ہوچکا ہے، صحت کارڈ صرف فیملی سر براہ کو ملے گا۔ وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد  نےایوان وزیراعلیٰ میں پریس کانفرنس کرتے کہا کہ پنجاب کے ہرشہری کے لئےقومی صحت کارڈ کےاجراء کاعمل شروع ہوچکا ہے۔ 37 لاکھ 28 ہزارگھرانوں کے سربراہان کو یہ کارڈ ملےگا،فیملی کےافراد دس لاکھ روپے تک علاج کروا سکیں گے۔ صوبائی وزیرصحت کا کہناتھا کہ اس سال محکمہ صحت میں 25 ہزار ملازمتوں پربھرتی کے لئے اشتہار دینے جا رہے ہیں۔پندرہ ہزار ملازمتوں کا اشتہار پہلےہی دے چکےہیں،وزیر صحت کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو اور تو کوئی خامی نہیں ملی،صحت کارڈ کےرنگ پر ہی اعتراض کر دیا،یہ کارڈ صرف تحریک انصاف کے لئےنہیں بلکہ سب کے لئے ہے، نوازشریف کو بھی صحت کارڈ ملے گا۔ ڈاکٹریاسمین راشد کاکہنا تھا کہ کورونا نے پھر سے سراُٹھایا ہے، اومی کرون کی شدت گو کم ہے لیکن یہ تیزی سے پھیلاتا ہے۔ لاہور میں اس کی شرح پر تشویش ہے۔محکمہ صحت پہلے ہی ایمرجنسی