Posts

Showing posts with the label Apni umar se 10 years young dekhaye de go

Apni umar se 10 years young dekhaye de go

Image
(ویب ڈیسک)ہر شخص ہشاش بشاش زندگی بسر کرنا چاہتا ہے،اب ظاہر ہے جوانی میں انسان زیادہ چاک و چوبند ہوتا ہے،اگر آپ چاہتے ہیں زیادہ دیر تک جوان رہیں تو درج ذیل باتوں پر لازمی عمل کریں۔ غذائی ماہرین کے  مطابق معمولات زندگی میں کچھ تبدیلیاں کرکے انسان لمبی عمر پاسکتا ہے۔  ماہرین نے مطابق انسان اگر ان تبدیلیوں کو اپنا لے تو وہ 10 سال بعد بھی اپنی موجودہ عمر جیسا ہی نظر آئے گا۔ دالیں  اور میوہ جات اپنی خوراک میں  لازمی شامل کر یں کیونکہ  ان میں بھرپور غذائی اجزاء ہوتے ہیں جو  انسان  کے اندرونی اعضا کو بہتر انداز میں کام کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔   اپنی غذا میں گائے کا گوشت اور پروسیسڈ فوڈ کو کم سے کم شامل کریں ایسی غذا  میں کولیسٹرول بہت زیادہ ہوتا ہے جو دل کی بیماری اور کینسر کا بھی باعث بنتی ہے۔ آرام ضرور کریں لیکن بہت زیادہ آرام طلبی بے حدنقصان دہ ہے، ایئرکنڈیشنز اور سکون و آرام کے عادی  افراد زیادہ سے زیادہ سورج کی روشنی میں نکلیں کیونکہ سورج کی روشنی میں بھرپور وٹامن ڈی موجود ہے جو انسان میں تھکاوٹ کو کم اور موڈ کو بہتر کرتا ہے۔  انسانوں میں آج کل وٹامن ڈی کی کمی ہونا عام بات ہے لہٰذ